حیدرآباد۔19۔دسمبر (اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی حیدرآباد پہونچ
گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر جمہوریہ نئی دہلی سے خصوصی طیارہ کے ذریعہ
حکیم پیٹ اےئر
فورس اکیڈمی پہونچے ۔صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا ریاستی
گورنر ای ایس ایل نرسمہن ’وزیر اعلی این کرن کما ر ریڈی ‘اور دیگر وزرا نے
حیدرآباد میں انکی آمد پر استقبال کیا۔